وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ (کل) نیشنل ٹچ بال چیمپئن شپ 2017ءکی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ (کل) جمعہ کو نیشنل ٹچ بال چیمپئن شپ 2017ءکی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ یہ تقریب جمعہ کی شام چار بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں منعقد ہوگی۔

مزید خبریں

Leave a Reply