وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ کی پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کرکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے، واضع رہے کہ طلحہ طالب نے 62 کلوگرام کی کیٹگری میں 283کلو گرام کا وزن ا±ٹھا کر تیسری حاصل کرتے ہوئے جبکہ ملائشیا کے محمد ازنل …

اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کرکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے، واضع رہے کہ طلحہ طالب نے 62 کلوگرام کی کیٹگری میں 283کلو گرام کا وزن ا±ٹھا کر تیسری حاصل کرتے ہوئے جبکہ ملائشیا کے محمد ازنل بدن نے سونے اورنیو گنی کے موریوبارو نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔