اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تمام اداروں کو ڈکٹیٹ کرنا چاہتے ہیں اور خود کو کسی کے آگے بھی جوابدہ نہیں سمجھتے۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان خود اشتہاری ہیں جبکہ ان کی جماعت کے رہنما کرپٹ ہیں۔ …
وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تمام اداروں کو ڈکٹیٹ کرنا چاہتے ہیں اور خود کو کسی کے آگے بھی جوابدہ نہیں سمجھتے۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان خود اشتہاری ہیں جبکہ ان کی جماعت کے رہنما کرپٹ ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عدلیہ آزاد ہے اور الیکشن کمیشن سمیت نیب بھی ملک میں آزادانہ طریقے سے اپنا کام کر رہے ہیں۔







