وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ ۱ٓفتاب احمد کا عوامی شکایات کے ازالہ کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب

فیصل آباد۔27 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر پارلیمانی امور،پرائم منسٹرز پبلک افیئرزاینڈ گریوانسز ونگ و چیئرمین سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پروگرام شیخ ۱ٓفتاب احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ترقیاتی پروگرام کے تحت عوام کو بجلی، گیس، صحت، تعلیم، روزگار،تحفظ سمیت تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں جبکہ بنیادی مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام ہر حلقے …

فیصل آباد۔27 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر پارلیمانی امور،پرائم منسٹرز پبلک افیئرزاینڈ گریوانسز ونگ و چیئرمین سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پروگرام شیخ ۱ٓفتاب احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ترقیاتی پروگرام کے تحت عوام کو بجلی، گیس، صحت، تعلیم، روزگار،تحفظ سمیت تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں جبکہ بنیادی مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام ہر حلقے کی 10,10کروڑروپے کی ترقیاتی سکیمیں ہر حال میں جون سے قبل تیار و مکمل کر کے رپورٹ سٹیئرنگ کمیٹی کو بھجوائیں نیز ترقیاتی سکیموں میں ناقص و غیر معیاری میٹریل کا استعمال برداشت نہیں کیا جائیگا اسی طرح شہریوں کی شکایات کے ازالہ میں رکاوٹ بننے والوں کو معاف نہیں کرینگے۔

Leave a Reply