وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری کا شاہ احمد نورانی مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے جمیعت علماءپاکستان کے سابق صدر شاہ احمد نورانی مرحوم کی اہلیہ اور معروف مذہبی سکالر مولانا الیاس قادری کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو سوگوار خاندانوں کے نام اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے مرحومین کے انتقال …

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے جمیعت علماءپاکستان کے سابق صدر شاہ احمد نورانی مرحوم کی اہلیہ اور معروف مذہبی سکالر مولانا الیاس قادری کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو سوگوار خاندانوں کے نام اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے مرحومین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مصیبت اور غم کی اس گھڑی میں لواحقین کو صبر جمیل اور مرحومین کیلئے مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔