وفاقی وزیر کامران مائیکل کا نوائے وقت کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر جاوید صدیق کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے روزنامہ نوائے وقت کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر جاوید صدیق کے سسر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ انہیں جاوید صدیق کے سسر کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر …

اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے روزنامہ نوائے وقت کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر جاوید صدیق کے سسر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ انہیں جاوید صدیق کے سسر کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply