کلر سیداں ۔12اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی سابق تحصیل ناظم کلر سیداں صادق ملک سہیل اشرف کی رہائش گاہ آمد، انکی والدہ کی وفات پر فاتح خوانی کی۔ اس موقع پر چوہدری افضل پڑیاں، ملک نعیم اشفاق جنجوعہ بھی موجود تھے
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا صادق ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں