اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کوئٹہ بم دھماکہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس کارروائی کو بزدلانہ قرار دیدیا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا کہ صوبے اور ملک میں امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ایسے واقعات کروانے والے امن کے دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا …
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کوئٹہ بم دھماکہ پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کوئٹہ بم دھماکہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس کارروائی کو بزدلانہ قرار دیدیا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا کہ صوبے اور ملک میں امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ایسے واقعات کروانے والے امن کے دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی مذہب میں دہشت گردی کی اجازت نہیں ہے، دہشت گردی کے خلاف لڑائی ہماری اور آنے والی نسلوں کی بقا کی لڑائی ہے۔








