وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔