وفا قی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی میڈیا کو بریفنگ

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وفا قی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے نیا قانون لانے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کیلئے وسل بلوورپروٹیکشن ایکٹ کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جو پارلیمنٹ سے پاس کرا نے کی کو شش کی جائے گی ، گزشتہ روز ایک پر یس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ نئے ایکٹ …

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وفا قی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے نیا قانون لانے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کیلئے وسل بلوورپروٹیکشن ایکٹ کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جو پارلیمنٹ سے پاس کرا نے کی کو شش کی جائے گی ، گزشتہ روز ایک پر یس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ نئے ایکٹ کے تحت جو بھی شخص کر پشن کی نشا ندہی کر ے گا اس کو برآمد شدہ رقم کا بیس فیصد حصہ دیا جائے گا اس کے ساتھ کرپشن کی معلومات دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، جبکہ جھوٹی شکایت کرنے والے کے خلاف کارروائی ہوگی