ہنوئی ۔12ستمبر (اے پی پی):ویتنام میں سمندری طوفان یاگی کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے197افراد ہلاک اور 128 لاپتہ ہو گئے ہیں ۔ شنہوا کے مطابق و یتنام کی وزارت زراعت اور دیہی ترقی نے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح ویتنام میں سمندری طوفان یاگی کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے197افراد ہلاک اور 128 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ یاگی رواں سال ایشیا سے ٹکرانے …
ویتنام،سمندری طوفان یاگی اموات 197 ہو گئیں ، 128 لاپتہ

مزید خبریں
ہنوئی ۔12ستمبر (اے پی پی):ویتنام میں سمندری طوفان یاگی کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے197افراد ہلاک اور 128 لاپتہ ہو گئے ہیں ۔ شنہوا کے مطابق و یتنام کی وزارت زراعت اور دیہی ترقی نے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح ویتنام میں سمندری طوفان یاگی کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے197افراد ہلاک اور 128 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ یاگی رواں سال ایشیا سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور طوفان ہے جو ہفتے کو ویتنام کے شمالی ساحل سے ٹکرایا تھا ۔








