ہنوئی۔22 جولائی(اے پی پی) ویتنام میں سمندری طوفان سون تنھ کے باعث موسلادھار بارشوں سے آنے والے سیلابوں کی لپیٹ میں آ کر ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق سیلاب سے ابھی تک 13 افراد لاپتہ بھی ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔ زیادہ تر ہلاکتیں طغیانی والے سیلاب کے باعث ہوئی ہیں۔ 15 ہزار مکانات تباہی کا شکار ہوئے اور ایک لاکھ …
ویتنام، سیلاب سے 19 افراد ہلاک، 15 ہزار مکان تباہ

مزید خبریں
ہنوئی۔22 جولائی(اے پی پی) ویتنام میں سمندری طوفان سون تنھ کے باعث موسلادھار بارشوں سے آنے والے سیلابوں کی لپیٹ میں آ کر ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق سیلاب سے ابھی تک 13 افراد لاپتہ بھی ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔ زیادہ تر ہلاکتیں طغیانی والے سیلاب کے باعث ہوئی ہیں۔ 15 ہزار مکانات تباہی کا شکار ہوئے اور ایک لاکھ ہیکٹر سے زائد رقبے پر کھڑی فصلیں ضائع ہو گئی ہیں۔ ندی نالے اور خشک دریاو¿ں کے سیلابی پانی کئی دیہات، قصبات اور شہروں میں داخل ہو گیا ہے








