ویتنام کے صوبہ کوانگ نگائی میں ساحل پر تیراکی کے دوران تیز لہروں کی زد میں آکر 2 افراد ہلاک اور 5 سالہ بچہ لاپتا ہوگیا۔
ویتنام ،ساحل پر تیراکی کے دوران 2 افراد ہلاک ، 5 سالہ بچہ لاپتہ

مزید خبریں
ہنوئی۔13جولائی (اے پی پی):ویتنام کے صوبہ کوانگ نگائی میں ساحل پر تیراکی کے دوران تیز لہروں کی زد میں آکر 2 افراد ہلاک اور 5 سالہ بچہ لاپتا ہوگیا۔ شنہوا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شام کو ساہوین کے ساحل پر پیش آیا ۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی نعشیں برآمد کر لی گئی ہیں جبکہ لاپتہ بچے کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔








