لکھنﺅ۔ 10 نومبر (اے پی پی)ویسٹ انڈیز اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (کل) پیرکو لکھنﺅ میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹ جبکہ دوسرے میچ میں 47 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان …
ویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
لکھنﺅ۔ 10 نومبر (اے پی پی)ویسٹ انڈیز اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (کل) پیرکو لکھنﺅ میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹ جبکہ دوسرے میچ میں 47 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز 17 نومبر سے شروع ہوگی۔








