پورٹ آف سپین ۔ 22 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز (کل) جمعہ سے ہو گا۔ میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کیلئے 2019ءورلڈ کپ تک براہ راست رسائی کے سلسلے میں بھارت کے خلاف سیریز انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو …
ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
پورٹ آف سپین ۔ 22 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز (کل) جمعہ سے ہو گا۔ میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کیلئے 2019ءورلڈ کپ تک براہ راست رسائی کے سلسلے میں بھارت کے خلاف سیریز انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔








