سینٹ کٹس ۔ 6 جون (اے پی پی) مارلون سیموئلز کی شاندار بلے بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا، فاتح ٹیم نے 147 رنز کا ہدف 19.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، سیموئلز نے 89 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم …
ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا،
مزید خبریں
سینٹ کٹس ۔ 6 جون (اے پی پی) مارلون سیموئلز کی شاندار بلے بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا، فاتح ٹیم نے 147 رنز کا ہدف 19.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، سیموئلز نے 89 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ سیموئلز میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ سینٹس کٹس میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا،








