گیانا۔ 11 نومبر (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 134 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کیا، متھالی راج نے 56 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلائی، بسمعہ معروف اور ندا ڈار کی نصف سنچریاں رائیگاں گئیں، …
ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ، بسمعہ اور ندا کی نصف سنچریاں رائیگاں، بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
گیانا۔ 11 نومبر (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 134 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کیا، متھالی راج نے 56 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلائی، بسمعہ معروف اور ندا ڈار کی نصف سنچریاں رائیگاں گئیں، متھالی راج میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔









