بنکاک۔ 20نومبر (اے پی پی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ سیریز، ایشیا ریجن میں ہانگ کانگ اور یو اے ای نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ سیریز گزشتہ روز تھائی لینڈ میں شروع ہوگئی ہے۔ ایونٹ کے پہلے میچ میں ہانگ کانگ ویمن نے ملائیشیا ویمن کو 35 رنز سے ہرایا۔ ملائیشیا کی ٹیم 78 رنز کے تعاقب میں 42 …
ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ سیریز، ایشیا ریجن میں ہانگ کانگ اور یو اے ای کی کامیابی

مزید خبریں
بنکاک۔ 20نومبر (اے پی پی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ سیریز، ایشیا ریجن میں ہانگ کانگ اور یو اے ای نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ سیریز گزشتہ روز تھائی لینڈ میں شروع ہوگئی ہے۔ ایونٹ کے پہلے میچ میں ہانگ کانگ ویمن نے ملائیشیا ویمن کو 35 رنز سے ہرایا۔ ملائیشیا کی ٹیم 78 رنز کے تعاقب میں 42 پر ڈھیر ہوگئی۔ دوسرے میچ میں یو اے ای نے چین کو 16 رنز سے شکست دی۔








