ویمنز ورلڈ کپ میں (آج) ایک میچ کھیلا جائیگا

برسٹول ۔ 05 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (آج) جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا جبکہ (کل) جمعہ کو آرام کا دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (آج) جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ میگا ایونٹ میں کل …

برسٹول ۔ 05 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (آج) جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا جبکہ (کل) جمعہ کو آرام کا دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (آج) جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ میگا ایونٹ میں کل کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ عالمی کپ میں 8 جولائی کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 18 جولائی کو کھیلا جائیگا، دوسرا سیمی فائنل میچ 20 جولائی کو کھیلا جائیگا جبکہ فائنل میچ 23 جولائی کو کھیلا جائیگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply