ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) دو میچ کھیلے جائینگے

برسٹول ۔ 07 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں ایک دن آرام کے بعد (کل) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں میگا ایونٹ میں جمعہ کو آرام کا دن تھا۔ میگا ایونٹ میں (کل) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے اور اس سلسلے میں پہلا میچ نیوزی لینڈ …

برسٹول ۔ 07 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں ایک دن آرام کے بعد (کل) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں میگا ایونٹ میں جمعہ کو آرام کا دن تھا۔ میگا ایونٹ میں (کل) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے اور اس سلسلے میں پہلا میچ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply