ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کر لی، ثناءمیر کو 5 وکٹیں لینے پر میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا

کولمبو ۔ 13 فروری (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کر لی، گرین شرٹس نے 92 رنز کا ہدف بآسانی 27.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، جویریہ خان 35 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہیں، ثناءمیر نے 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، انہیں میچ کی …

کولمبو ۔ 13 فروری (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کر لی، گرین شرٹس نے 92 رنز کا ہدف بآسانی 27.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، جویریہ خان 35 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہیں، ثناءمیر نے 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، انہیں میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔ بھارت نے زمبابوے اور جنوبی افریقہ نے پاپوا نیو گنی کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کولمبو میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں سکاٹ لینڈ ویمن پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 28.5 اوورز میں 60 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، میری مسونڈا 26 اور مارینج 12 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply