ماسکو ۔ 5 جولائی (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کل (جمعہ 7 جولائی) کو جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ملاقات کریں گے ۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر کے مشیر برائے خارجہ امور یوری اوشا کوف نے بتایا ہے کہ دونوں ممالک کے صدور 7 جولائی کوجرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ملاقات کریں گے۔یہ ملاقات امریکی صدر …
ٹرمپ پیوٹن ملاقات کل (جمعہ) کو ہوگی،کریملن

مزید خبریں
ماسکو ۔ 5 جولائی (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کل (جمعہ 7 جولائی) کو جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ملاقات کریں گے ۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر کے مشیر برائے خارجہ امور یوری اوشا کوف نے بتایا ہے کہ دونوں ممالک کے صدور 7 جولائی کوجرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ملاقات کریں گے۔یہ ملاقات امریکی صدر کی اقتدار سنبھالنے کے بعد صدر پیوٹن سے پہلی ملاقات ہوگی۔دونوں رہنما دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کی نمائندہ تنظیم ‘جی-20’ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے رواں ہفتے جرمنی پہنچیں گے۔








