ٹرمپ کی درخواست پر سعودی عرب کا تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن ۔ یکم جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ان کی درخواست پر تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ایران اور وینزویلا کی صورت حال کے سبب عالمی منڈی میں تیل کی کمی ہو گئی تھی جس کے باعث انہوں نے سعودی فرامانروا …

واشنگٹن ۔ یکم جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ان کی درخواست پر تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ایران اور وینزویلا کی صورت حال کے سبب عالمی منڈی میں تیل کی کمی ہو گئی تھی جس کے باعث انہوں نے سعودی فرامانروا شاہ سلمان سے تیل کی پیداوار بڑھانے کی درخواست کی ہے۔