واشنگٹن ۔ 4 جنوری (اے پی پی) گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 1.6 ارب ڈالرز کی مالیت سے میکسیکو میں پلانٹ کی تعمیر کا منصوبہ منسوخ کر کے امریکی ریاست مشی گن میں ہی اپنے پلانٹ کو توسیع دیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فلیٹ روک کے علاقے میں موجود پلانٹ کی توسیع کے لیے کمپنی 70 کروڑ ڈالر خرچ کرے گی۔فورڈ کے …
ٹرمپ کی پالیسیوں پر اعتماد، فورڈ موٹرز کا میکسیکو میں پلانٹ کا منصوبہ منسوخ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 4 جنوری (اے پی پی) گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 1.6 ارب ڈالرز کی مالیت سے میکسیکو میں پلانٹ کی تعمیر کا منصوبہ منسوخ کر کے امریکی ریاست مشی گن میں ہی اپنے پلانٹ کو توسیع دیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فلیٹ روک کے علاقے میں موجود پلانٹ کی توسیع کے لیے کمپنی 70 کروڑ ڈالر خرچ کرے گی۔فورڈ کے منتظم مارک فیلڈز نے کہا یہ فیصلہ لینے کی ایک وجہ یہ ہے کہ شمالی امریکامیں چھوٹی گاڑیوں کی فروخت میں کمی آئی ہے اور دوسرا یہ کہ کمپنی کو نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر اعتماد ہے








