اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی ) نے کینڈا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 2 مارچ 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق نمائش میں کھیلوں کے سامان، آلات جراحی، بستر کی چادریں، تیار ملبوسات، ہوزری اور غذائی مصنوعات وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے عالمی خریداروں …
ٹریڈ ڈویلپمنٹ آف پاکستان کی کینڈا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 2 مارچ 2017ءتک درخواستیں طلب
اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی ) نے کینڈا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 2 مارچ 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق نمائش میں کھیلوں کے سامان، آلات جراحی، بستر کی چادریں، تیار ملبوسات، ہوزری اور غذائی مصنوعات وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے عالمی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات کی نمائش اور کارباری معاملات طے کر سکیں گے۔









