اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے جوہانسبرگ جنوبی افریقہ میں ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کےلئے 4 اپریل2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے جنوبی افریقہ میں ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کےلئے 4 اپریل2017ءتک درخواستیں طلب کر لیں

مزید خبریں