اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے دوحہ ‘ قطر میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ”ایگری ٹیک 2017ئ“ میں شرکت کے لئے 27 فروری 2017ءتک درخواستیں طلب کیں ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تصفیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں آئی ٹی سلوشنز ‘ ایگری کلچرل ٹول‘ وینٹی لیشن پروڈیکٹس‘ واٹر سپلائی ‘ لینڈ سکیپنگ ‘ ویئر ہاﺅسنگ سمیت …
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے دوحہ ‘ میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ”ایگری ٹیک 2017ئ“ میں شرکت کے لئے 27 فروری 2017ءتک درخواستیں طلب کر لیں
اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے دوحہ ‘ قطر میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ”ایگری ٹیک 2017ئ“ میں شرکت کے لئے 27 فروری 2017ءتک درخواستیں طلب کیں ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تصفیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں آئی ٹی سلوشنز ‘ ایگری کلچرل ٹول‘ وینٹی لیشن پروڈیکٹس‘ واٹر سپلائی ‘ لینڈ سکیپنگ ‘ ویئر ہاﺅسنگ سمیت دیگر مختلف پھل و سبزیاں اور سمندری غذائیں وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش اور عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔ جس سے قومی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی۔ عالمی تجارتی میلے کا انعقاد 22 تا 25مارچ 2017ءکو ہوگا جس میں شرکت کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔









