ٹوکیو۔ 16 مارچ (اے پی پی)ایشیائی سٹاکس کی مرکزی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو مندی چھائی رہی۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان 0.2 فیصد اورٹوکیو سٹاکس کا نکی 225 انڈیکس 0.3 فیصد مندی کا شکار ہوئے۔
ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو مندی چھائی رہی

مزید خبریں