ٹوکیو ۔ 13 مئی (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 153.64 پوائنٹ (0.72 فیصد ) کم ہوکر 21191.28 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 8.28 پوائنٹ (0.53 فیصد ) کمی کے ساتھ 1541.14 پوائنٹ پر بند ہوا۔
ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی

مزید خبریں