ٹویوٹا اپنا پلانٹ امریکہ میں لگائے بصورت دیگر بھاری ٹیکس دے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن۔ 6جنوری (اے پی پی) امریکاکے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا میں فروخت کے لیے ٹویوٹا کی میکسیکو میں بننے والی کاروں پر اضافی ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انھوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ اگر جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے جنوب میں سرحد پار کرولا فیکٹری لگانے کے منصوبے پر عمل کیا تو اس پر بڑا سرحدی ٹیکس نافذ …

واشنگٹن۔ 6جنوری (اے پی پی) امریکاکے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا میں فروخت کے لیے ٹویوٹا کی میکسیکو میں بننے والی کاروں پر اضافی ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انھوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ اگر جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے جنوب میں سرحد پار کرولا فیکٹری لگانے کے منصوبے پر عمل کیا تو اس پر بڑا سرحدی ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔

Leave a Reply