ٹیسلا کی گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ

واشنگٹن ۔ 03 اپریل(اے پی پی) امریکی الیکٹرانکس کمپنی ٹیسلا نے کہا ہے کہ پہلی سہ ماہی کے دوران اس کی 25000 سے زیادہ گاڑیاں فروخت ہوئیں جو کہ توقع سے زیادہ ہیں۔کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق رواں سال کے دوران کمپنی کا گاڑیوں کی فروخت کا ہدف ہے تاہم پہلی ہی سہ ماہی کے دوران اس کی 25418 گاڑیاں فروخت ہوئیں جو کہ ایک …

واشنگٹن ۔ 03 اپریل(اے پی پی) امریکی الیکٹرانکس کمپنی ٹیسلا نے کہا ہے کہ پہلی سہ ماہی کے دوران اس کی 25000 سے زیادہ گاڑیاں فروخت ہوئیں جو کہ توقع سے زیادہ ہیں۔کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق رواں سال کے دوران کمپنی کا گاڑیوں کی فروخت کا ہدف ہے تاہم پہلی ہی سہ ماہی کے دوران اس کی 25418 گاڑیاں فروخت ہوئیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply