ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ

دبئی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) سری لنکا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم ہو گئی، سری لنکا ایک درجے ترقی کے ساتھ چھٹے نمبر پر آ گیا، بھارتی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا …

دبئی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) سری لنکا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم ہو گئی، سری لنکا ایک درجے ترقی کے ساتھ چھٹے نمبر پر آ گیا، بھارتی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ ختم ہونے کے بعد تازہ ترین ٹیم رینکنگ جاری کر دی

Leave a Reply