پیرس ۔ 13 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں اینڈی مرے اور اینجلیق کربر انٹرنیشنل ٹینس کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بالترتیب مینز اینڈ ویمنز سنگلز میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، فرنچ اوپن چیمپئن رافیل نڈال 2 درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے جبکہ ویمنز سنگل چیمپئن جلینا اوسٹا پینکو …
ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ

مزید خبریں
پیرس ۔ 13 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں اینڈی مرے اور اینجلیق کربر انٹرنیشنل ٹینس کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بالترتیب مینز اینڈ ویمنز سنگلز میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، فرنچ اوپن چیمپئن رافیل نڈال 2 درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے جبکہ ویمنز سنگل چیمپئن جلینا اوسٹا پینکو 35 درجے لمبی چھلانگ لگا کر 12 ویں نمبر پر آ گئیں، کیرولین وزنائیکی 5 درجے بہتری کے ساتھ دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئیں۔ آئی ٹی ایف نے فرنچ اوپن ختم ہونے کے بعد تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے








