ٹیکساس میں سمندری طوفان سے 2 افراد ہلاک

ٹیکساس ۔ 27 اگست (اے پی پی) سمندری طوفان ہاروی کے امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا نے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ علاقے میں شدید بارشیں جا رہی ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ اس سمندری طوفان کی وجہ سے املاک کو شدید نقصان پہنچا۔طوفان کے نتیجے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ موسلادھار بارشوں کی وجہ …

ٹیکساس ۔ 27 اگست (اے پی پی) سمندری طوفان ہاروی کے امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا نے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ علاقے میں شدید بارشیں جا رہی ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ اس سمندری طوفان کی وجہ سے املاک کو شدید نقصان پہنچا۔طوفان کے نتیجے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ موسلادھار بارشوں کی وجہ سے ریاست کے کئی مقامات پر لینڈسلائیڈنگ بھی دیکھی گئی ہے۔

Leave a Reply