ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے، ،عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی ریجنل کمیٹی برائے صنعت کے چئیرمین عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ شہری علاقوں میںسب سے زیادہ روزگار فراہم کرنے اور زرمبادلہ کمانے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کئے جائیں اور انھیں حریف ممالک کے برابر مراعات دی جائیں۔عاطف اکرام شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا …

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی ریجنل کمیٹی برائے صنعت کے چئیرمین عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ شہری علاقوں میںسب سے زیادہ روزگار فراہم کرنے اور زرمبادلہ کمانے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کئے جائیں اور انھیں حریف ممالک کے برابر مراعات دی جائیں۔عاطف اکرام شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹیکسٹائل کے کلیدی شعبہ کے مسائل کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے

مزید خبریں

Leave a Reply