ٹی ڈی اے پی نے چین میں تین روزہ ” ژیان انٹرنیشنل حلال ایکسپو“ میں شرکت کے لئے 15 اگست 2017 ءتک درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے چین میں منعقد ہونے والی تین روزہ” ژیان انٹرنیشنل حلال ایکسپو“ میں شرکت کے لئے 15 اگست 2017 ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply