پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے اداروں کی کارکردگی میں بہتری ،انسانی وسائل کی ترقی پر خصوصی توجہ دینی چاہئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے اداروں کی کارکردگی میں بہتری اور انسانی وسائل کی ترقی پر خصوصی توجہ دینی چاہئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق گورنر اور معروف اقتصادی ماہر ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے ایک تحقیقی مقالے میں کہا ہے کہ قبل ازیں ماہرین اقتصادیات اقتصادی شرح نمو کے لئے صرف مالی وسائل اور زمین کو ہی ضروری عناصر شمار …

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے اداروں کی کارکردگی میں بہتری اور انسانی وسائل کی ترقی پر خصوصی توجہ دینی چاہئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق گورنر اور معروف اقتصادی ماہر ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے ایک تحقیقی مقالے میں کہا ہے کہ قبل ازیں ماہرین اقتصادیات اقتصادی شرح نمو کے لئے صرف مالی وسائل اور زمین کو ہی ضروری عناصر شمار کرتے تھے جبکہ دور جدید میں کسی بھی ملک کی شرح نمو میں اضافہ کے لئے اداروں کی کارکردگی میں بہتری اور انسانی وسائل کی ترقی بھی بنیادی حیثیت اختیار کرچکی ہیں

Leave a Reply