اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس (کل) جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پی اے سی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کریں گے۔ اجلاس میں وزارت دفاعی پیداوار اور وزارت ہاﺅسنگ و تعمیرات کے 2013-14ءکے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوگا۔
پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا

مزید خبریں