اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی)پاکستان نے اپنے شہریوں کو عراق کا سفر کرنے کے حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے ٹویٹ کے مطابق خطے میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات اوردرپیش صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فی الوقت عراق کا سفر کرنے کے سلسلے میں انتہائی احتیاط سے کام لیں۔ عراق …
پاکستانی شہری عراق کے سفر میں محتاط رہیں، دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی)پاکستان نے اپنے شہریوں کو عراق کا سفر کرنے کے حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے ٹویٹ کے مطابق خطے میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات اوردرپیش صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فی الوقت عراق کا سفر کرنے کے سلسلے میں انتہائی احتیاط سے کام لیں۔ عراق میں پہلے سے موجود پاکستانیوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بغداد میں پاکستانی سفارت خانے سے قریبی رابطے میں رہیں۔








