اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن کے زیر اہتمام پاکستانی مصنوعات کو زیادہ سے زیادہ برطانوی منڈیوں میں متعارف کرانے کے لئے مشرقی لندن میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مشترکہ ایم اویو طے پا گیا، جس پر چیئرمین آئی بی پی سی رضوان سلہریا اور راولپنڈی چیمبر اف کامرس کے صدر ثاقب رفیق نے دستخط کئے ۔تقریب میں …
پاکستانی مصنوعات کو برطانوی منڈیوں میں متعارف کرانے کیلئے آر سی سی آئی وآئی بی پی سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن کے زیر اہتمام پاکستانی مصنوعات کو زیادہ سے زیادہ برطانوی منڈیوں میں متعارف کرانے کے لئے مشرقی لندن میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مشترکہ ایم اویو طے پا گیا،
جس پر چیئرمین آئی بی پی سی رضوان سلہریا اور راولپنڈی چیمبر اف کامرس کے صدر ثاقب رفیق نے دستخط کئے ۔تقریب میں آئی بی پی سی کے سینئر نائب صدر عامر خان ،جنرل سیکرٹری عاصم یوسف کے ساتھ دیگر عہدیداران اور کاروباری شخصیات بھی موجود تھیں ۔








