لندن ۔ 12 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جمعرات اور جمعہ کو آرام کا دن ہے ان دنوں کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ میگا ایونٹ میں 15 جولائی کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ انگلینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنی آب و تاب سے جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں آج اور کل کوئی میچ …
پاکستانی ٹیم اپنا ساتواں اور آخری ون ڈے میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی
لندن ۔ 12 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جمعرات اور جمعہ کو آرام کا دن ہے ان دنوں کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ میگا ایونٹ میں 15 جولائی کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ انگلینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنی آب و تاب سے جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں آج اور کل کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ 15 جولائی کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا









