پاکستانی ٹیم اپنا ساتواں اور آخری ون ڈے میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی

لندن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں ہفتہ کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ انگلینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنی آب و تاب سے جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ ہفتہ کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں …

لندن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں ہفتہ کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ انگلینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنی آب و تاب سے جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ ہفتہ کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، اسی دن کا تیسرا میچ بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ چوتھا میچ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا

Leave a Reply