پاکستانی ٹیم دوسرے سیمی فائنل میں 30 جنوری کو روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہو گی

کرائسٹ چرچ۔ 27جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے کا آغاز پیر سے ہو گا، پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کو آسٹریلیا کا چیلنج درپیش ہو گا جبکہ پاکستانی ٹیم 30 جنوری کو دوسرے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہو گی۔

مزید خبریں