پاکستان۔افغانستان سرحد کے دونوں اطراف پرتشدد واقعات میں افسوسناک اضافہ کا مقصد افغانستان امن عمل کو پٹڑی سے اتارنا ہے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے کہ پاکستان۔افغانستان سرحد کے دونوں اطراف پرتشدد واقعات میں افسوسناک اضافہ کا مقصد افغانستان امن عمل کو پٹڑی سے اتارنا ہے۔ جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان یقین رکھتا ہے کہ دونوں ممالک امن اور ترقی …

اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے کہ پاکستان۔افغانستان سرحد کے دونوں اطراف پرتشدد واقعات میں افسوسناک اضافہ کا مقصد افغانستان امن عمل کو پٹڑی سے اتارنا ہے۔ جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان یقین رکھتا ہے کہ دونوں ممالک امن اور ترقی کے خواہاں ہیں، ہم مل کر ماحول خراب کرنے والوں کو شکست دیں گے۔

مزید خبریں