کراچی ۔ 4 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 183.22 پوائنٹس کے اضافے سے 37966.76 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان رہا اور عیدالفطر کی چار روز کی تعطیلات سے قبل کاروباری ہفتہ کے آخری روز پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس 183.22 پوائنٹس کے اضافے سے …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

مزید خبریں
کراچی ۔ 4 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 183.22 پوائنٹس کے اضافے سے 37966.76 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان رہا اور عیدالفطر کی چار روز کی تعطیلات سے قبل کاروباری ہفتہ کے آخری روز پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس 183.22 پوائنٹس کے اضافے سے 37966.76 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 154.06 پوائنٹس کی تیزی سے 21807.08 پوائنٹس پر بند ہوا۔








