پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد ۔ 02 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے اور اس حوالے سے ہمارا موقف واضح ہے۔ ہفتہ کو افغانستان کے صدر اشرف غنی کے بیان سے متعلق ذرائع ابلاغ کے سوالوں کے جواب میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا کیونکہ …

اسلام آباد ۔ 02 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے اور اس حوالے سے ہمارا موقف واضح ہے۔ ہفتہ کو افغانستان کے صدر اشرف غنی کے بیان سے متعلق ذرائع ابلاغ کے سوالوں کے جواب میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا کیونکہ اس حوالے سے ہمارا موقف واضح ہے اور ہم افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply