پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

لاہور۔10دسمبر (اے پی پی):آٹھ ٹیموں پر مشتمل ون ڈے ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔گروپ اے میں پاکستان ، بھارت، ملائیشیا اور یو اے ای کی ٹیمیں شامل ہیں۔پاکستان اپنا پہلا میچ 12 دسمبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔ ٹیم مینجر کا کہنا تھا کہ ہم نے کھلاڑیوں کو مکمل اعتماد اور بھرپور سپورٹ فراہم کی ہے، سات روزہ کیمپ میں کھلاڑیوں نے سخت …

لاہور۔10دسمبر (اے پی پی):آٹھ ٹیموں پر مشتمل ون ڈے ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔گروپ اے میں پاکستان ، بھارت، ملائیشیا اور یو اے ای کی ٹیمیں شامل ہیں۔پاکستان اپنا پہلا میچ 12 دسمبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔

ٹیم مینجر کا کہنا تھا کہ ہم نے کھلاڑیوں کو مکمل اعتماد اور بھرپور سپورٹ فراہم کی ہے، سات روزہ کیمپ میں کھلاڑیوں نے سخت محنت کی ہے،ایشیا کپ سے قبل دبئی میں پریکٹس سیشن ہوگا،امید ہے ٹیم جلد حالات سے ہم آہنگ ہو جائے گی۔

 

مزید خبریں