پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) ڈبلن میں کھیلا جائے گا

ڈبلن۔11مئی (اے پی پی):پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل)اتوار کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا ۔ میزبان ٹیم آئرلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 14 مئی کو ڈبلن میں …

ڈبلن۔11مئی (اے پی پی):پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل)اتوار کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا ۔ میزبان ٹیم آئرلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا ۔