ڈبلن ۔ 2 جون (اے پی پی) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ہاکی ٹیسٹ میچ 2-2 گولز سے برابر رہا، علیم بلال اور علی شان نے گولز کئے، گرین شرٹس کو پہلے ہاف میں حریف ٹیم کے خلاف 2-1 گولز کی برتری حاصل تھی تاہم دوسرے ہاف میں آئرش ٹیم حاوی رہی اور اس نے ایک گول کر کے مقابلہ 2-2 گولز سے برابر کر دیا، دونوں ٹیموں نے …
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ہاکی ٹیسٹ میچ 2-2 گولز سے برابر

مزید خبریں
ڈبلن ۔ 2 جون (اے پی پی) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ہاکی ٹیسٹ میچ 2-2 گولز سے برابر رہا، علیم بلال اور علی شان نے گولز کئے، گرین شرٹس کو پہلے ہاف میں حریف ٹیم کے خلاف 2-1 گولز کی برتری حاصل تھی تاہم دوسرے ہاف میں آئرش ٹیم حاوی رہی اور اس نے ایک گول کر کے مقابلہ 2-2 گولز سے برابر کر دیا، دونوں ٹیموں نے فیصلہ کن گول کرنے کیلئے سرتوڑ کوشش کی تاہم کوئی بھی کامیاب نہ ہو سکی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ہاکی ٹیسٹ کل ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔ پا








