اسلام آباد ۔ 27جنوری (اے پی پی)پاکستان اور انڈونیشیاءکے مابین دوطرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور انڈونیشیاءکے صدر جو کو ویدودو نے ہفتہ کودستخطوں کی تقریب کا مشاہدہ کیا۔
پاکستان اور انڈونیشیاءکے مابین دوطرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے